ڈاکٹر ماہا کی موت کا معمہ حل ہونے کے قریب

 ڈاکٹر ماہا کی موت کا معمہ حل ہونے کے قریب


کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مبینہ خود کشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کے کیس کی گتھی آہستہ آہستہ سلجھتی جارہی ہے۔

جناح اسپتال میں ڈاکٹر ماہا کے سی ٹی اسکین کی رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔

ڈاکٹروں نے بتایا کہ سی ٹی اسکین کے مطابق ڈاکٹر ماہا کو گولی کنپٹی کی الٹی طرف سے لگی کیونکہ کنپٹی کی الٹی طرف گولی کا زخم چھوٹا ہے اور گولی کنپٹی کی سیدھی جانب سے باہر نکلی اور کنپٹی کی سیدھی جانب گولی کا زخم بڑا ہے۔

Post a Comment

0 Comments