امریکا کے جنگلات میں آگ سے تباہی، 23 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

 امریکا کے جنگلات میں آگ سے تباہی، 23 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ


امریکا کی مغربی ریاستوں کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے، آتشزدگی سے اب تک 23 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  اوریگون، کیلی فورنیا اور واشنگٹن کے جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی ہے، آگ کے نتیجے میں ہزاروں ایکڑ پر مشتمل جنگلات اور زرعی اراضی جل کر راکھ ہو گئی ہے۔

Post a Comment

0 Comments